اسرائیلی وزیر اپنے ہی وزیراعظم نیتن یاہو کو کھری کھری سنادی

اسرائیلی وزیر اپنے ہی وزیراعظم نیتن یاہو کو کھری کھری سنادی

تل ابیب(فارن ڈیسک)اسرائیلی کابینہ کے رکن نے وزیراعظم نیتن یاہو کو کھری کھری سنادیں اور کہا ہے کہ بس اب خود سے جھوٹ بولنا بند کرنا ہوگا، وقت بہت تیزی سے ہمارے ہاتھوں سے نکلتا جا رہا ہے۔ کابینہ کے اجلاس میں اسرائیلی وزیر ایزن کوٹ کا کہنا تھا کہ ہر گزرتے دن کے ساتھ اسرائیلی یرغمالیوں کی زندگی کو خطرہ بڑھتا جا رہا ہے، یرغمالیوں کو چھڑوانے کیلئے ہمیں اپنی حکمت عملی تبدیل کرنا ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں