dollar

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر بینک میںکاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قیمت میںمعمولی کمی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 12پیسے کی کمی ہوئی ،کاروباری ہفتے کے پہلے روزکے اختتام پر ڈالر 280روپے 24پیسے پر بند ہوا۔

یہ بھی پڑھیں : مرغی کے گوشت کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں