اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آئی جی اسلام آباد سپریم کورٹ میں پیش ،بیرسٹر گوہر کے گھر چھاپے کی وضاحت پیش ۔
نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز نے آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر سے استفسار کیا کہ پولیس بیرسٹر گوہر کے گھر کیوں گئی ۔آئی جی نے جوان دیا کہ پولیس کو اشتہاری ملزمان کی تلاش تھی تاہم پتہ چلنے پر کہ بیرسٹر گوہر کا گھر ہے واپس آ گئی ۔چیف جسٹس نے کہا کہ کون سے اشتہاری تھے ،واقعہ کی خود تحقیقات کریں اور رپورٹ دیں ۔چیف جسٹس کے حکم پر بیرسٹر گوہر نے اطمینان کا اظہار کیا۔
یہ بھی پڑھیں : بیرسٹر گوہرکے گھر کے اندرونی منظر جاری ،بیوی ،بیٹے اور ملازم پر تشدد کا انکشاف