اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بیرسٹر گوہر نے میڈیا کو گھرکے اندرونی مناظر دکھا دیے ،بیوی بیٹے اور ملازم پر تشدد کا انکشاف ۔
نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما نے گھر پر حملے کے مناظر میڈیا کو جاری کر دیے ،انہوں نے بتایا کہ ان کی بیوی ،بیٹے اور ملازم کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا ۔
یہ بھی پڑھیں : ”گھر سے بیٹے اور بھتیجے پر تشددکی خبر “بیرسٹر گوہر سماعت چھوڑ کر چلے گئے