bilawal bhuto

پاکستان اس وقت مشکل میں ہے،ایسے حالات پہلے کبھی نہیں دیکھے ،بلاول

بہاولپور (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پاکستان میں اس وقت حالات مشکل ہیں ،ایسے حالات ملکی تاریخ میں پہلے نہیں دیکھے ،پیپلز پارٹی ہی ملک کو ان حالات سے نکال سکتی ہے ۔
بہاولپور میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ میں دس نکاتی منشور پر الیکشن لڑ رہا ہوں ،عوام کو تمام بنیادی حقوق مہیا کیے جائینگے ،اس وقت شکار کا موسم ہے اور ہم نے شکار کرنا ہے شیر کا شکار بلے سے نہیں تیر سے ہوتا ہے ،آپ لوگوں سے درخواست کرتا ہوں کہ پیرا پیغام گھر گھر پہنچائیں ،تیر پر ٹھپہ لگا کر ثابت کریں کہ بھٹو آج بھی زندہ ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : بیرسٹر گوہرکے گھر کے اندرونی منظر جاری ،بیوی ،بیٹے اور ملازم پر تشدد کا انکشاف

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں