اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف نے پلان بی پر عملدرآمد شروع کردیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف نے امیدواروں کو اہم ہدایات جاری کر دیں ،تحریک انصاف نظریاتی کے ٹکٹ آر اوز کو جمع کرانے کی ہدایت ،ٹکٹ جمع کرانے میں رکاوٹ پر ڈسٹرکٹ ،صوبائی اور سینٹرل الیکشن کمیشن کو شکایات سی میل کرنے کی ہدایت جاری کر دی گئی ۔ٹکٹ چیئرمین پی ٹی آئی نظریاتی اختر اقبال ڈار کی جانب سے جاری کیا گیا ۔
یہ بھی پڑھیں : ”گھر سے بیٹے اور بھتیجے پر تشددکی خبر “بیرسٹر گوہر سماعت چھوڑ کر چلے گئے