اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر کے گھر چار ڈالے آئے ،گھر میں گھس کر بیٹے اوربھتیجے کو مارا پیٹا گیا ،کمپیوٹر اور دستاویزات اٹھا کر لے گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ان کے گھر میں چار ڈالے آئے ،ان پر سوار افراد گھر میں گھسے ،بیٹے اور بھتیجے کو تشدد کا نشانہ بنایا ،گھر میں موجود کمپیوٹر اور دستاویزات کواٹھا کر لے گئے ۔
یہ بھی پڑھیں : ”گھر سے بیٹے اور بھتیجے پر تشددکی خبر “بیرسٹر گوہر سماعت چھوڑ کر چلے گئے