LPG price

ایل پی جی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ایل پی جی کی قیمت میں 40روپے کلو تک کا اضافہ،بلیک مارکیٹ میں فروخت ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ایل پی جی بلیک مارکیٹ میں300روپے کلو فروخت کی جا رہی ہے ۔اوگرا نے جنوری میں گھریلو سلنڈر 3026اور فی کلو قیمت 256روپے مقرر کی تھی ۔

یہ بھی پڑھیں : ڈالرکی قیمت میں اضافہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں