urea khad

کھاد کی بلیک مارکیٹ میں فروخت کیخلاف ایکشن950،ایف آئی آر درج ،سینکڑوں ڈیلر گرفتار

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب میں یوریا کھاد کی بلیک مارکیٹنگ اور ذخیرہ اندوزی کیخلاف ایکشن ،سینکڑوں ڈیلرز کو گرفتار کر لیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ زراعت کا کہنا ہے کہ 370ڈیلرز کو گرفتار کر لیا گیا ہے ،یہ افراد کھاد کی بلیک مارکیٹنگ اور ذخیرہ اندوزی میں ملوث تھے ۔

یہ بھی پڑھیں : کوئٹہ میں فائرنگ ،پولیس اہلکارکا قتل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں