راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)لکی مروت میں شہید دو فوجی جوانوں کی نماز جنازہ آبائی علاقوں میں اد اکر دی گئی ،مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک۔
آئی ایس پی آر کے مطابق نماز جنازہ میں سینئیر افسران ،جوانوں ،شہدا کے لواحقین اور اہل علاقہ نے شرکت کی ،شہید سپاہی محمد افضل کا تعلق بھمبھر آزاد کشمیر اور سپاہی ابرار حسین کا تعلق مانسہرہ سے تھا ۔
یہ بھی پڑھیں : کوئٹہ میں فائرنگ ،پولیس اہلکارکا قتل