bilawal

ملتان کی رانا فیملی پیپلز پارٹی میں شامل ،ہم صرف عوام کا لاڈلا بننا چاہتے ہیں ،بلاول

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) ملتان کی رانا فیملی نے ن لیگ کو خیر آباد کہہ دیا ،پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ملتان میں چیئرمین بلاول بھٹو نے رانا فیملی کے پی پی میں شمولیت کے موقع پر گفتگو میں کہا کہ تین نسلوں سے عوام کی خدمت کر رہے ہیں ،ہم صرف عوام کے لاڈلے بننا چاہتے ہیں کسی اور کا لاڈلا بننے کی ضرورت نہیں ہے ،نفرت اور تقسیم کی سیاست کو ختم کرنا ہو گا ،جنوبی پنجاب میں پیپلز پارٹی نے بہت کام کیا ہے ،ہم سن کو متحد ہو کر مہنگائی اور بیروزگاری کا مقابلہ کرنا ہو گا ۔

یہ بھی پڑھیں : اے این پی کو ”لالٹین “ مل گئی4،ماہ میں پارٹی الیکشن کرانے کا حکم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں