کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے پولیس اہلکار کو قتل کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اہلکار محمد افضل کو سیٹلائٹ ٹاﺅن میں ڈیوٹی پر جاتے ہوئے فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا ،پولیس نے لاش قبضہ میں لیکر سرچ آپریشن شروع کر دیا ۔
یہ بھی پڑھیں : اے این پی کو ”لالٹین “ مل گئی4،ماہ میں پارٹی الیکشن کرانے کا حکم