اے این پی کو ”لالٹین “ مل گئی4،ماہ میں پارٹی الیکشن کرانے کا حکم

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کو انتخابی نشان لالٹین مل گیا ،4ماہ میں پارٹی الیکشن کرانے کا حکم
نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن نے اے این پی کو لالٹین کا نشان دے دیا،جرمانے کے ساتھ 4 ماہ میں پارتی الیکشن کروانے کا حکم دیا گیا ۔انٹرا پارٹی انتخابات کیس میں اے این پی کی درخواست کو تسلیم کرتے ہوئے الیکشن کمیشن نے کہا کہ عام انتخابات کا شیڈول دیا جا چکا ہے،عوامی نیشنل پارٹی 10 مئی تک پارٹی انتخابات کرائے۔یاد رہے کہ عوامی نیشنل پارٹی نے تاحال انٹراپارٹی الیکشن نہیں کروائے،پارٹی نے الیکشن کمیشن سے مزید مہلت مانگی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں