نگرانوں کا ایک اور کارنامہ، اورنج لائن میٹرو ٹرین کاکرایہ بڑھانے کی تیاریاں شروع

نگرانوں کا ایک اور کارنامہ، اورنج لائن میٹرو ٹرین کاکرایہ بڑھانے کی تیاریاں شروع

لاہور (وقائع نگار )نگران دور حکومت میں ہی صوبائی دارالحکومت میں دوڑنے والی اورنج لائن میٹرو ٹرین کا کرایہ بڑھانے کی تیاری شروع کر دی گئی ہے ۔

ماس ٹرانزٹ اتھارٹی نے کرایہ بڑھانے کے لئے پنجاب حکومت کو استدعا کر دی، اورنج ٹرین کے کرایہ سلیب میں پانچ سے دس روپے اضافے کی منظوری لی جائے گی یعنی 02 روپے کی بجائے منظوری کے بعد03 روپے وصول کیے جائیں گے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں