لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کراچی سے الیکشن لڑنے سے دستبردار ہو گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق لیگی رہنما رانا مشہود نے شہباز شریف کی جانب سے دستبرداری کا اعلان کیا ،انہوں نے کہاکہ شہباز شریف نے کراچی کے این اے 242سے الیکشن نہ لڑنےاور مصطفیٰ کمال کے حق میں دستبردار ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : پارٹی الیکشن نہ کرانے والی 13جماعتیں ڈی لسٹ