کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) گھر میں آگ لگنے سے دو بچوں سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اندوہناک واقعہ بلدیہ گلشن غازی میں ایک گھر میں پیش آیا ،فائر بریگیڈ نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پایا ۔آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی ۔
یہ بھی پڑھیں : پارٹی الیکشن نہ کرانے والی 13جماعتیں ڈی لسٹ