senate

انتخابات ملتوی کرانے کی ایک اور کوشش ،سینیٹ میں قرارداد جمع کرا دی گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایوان بالا میں انتخابات ملتوی کرانے کی ایک اور کوشش ،سکیورٹی ایشو پر الیکشن 3ماہ تک ملتوی کرانے کی قرارداد جمع ۔
نجی ٹی وی کے مطابق آزادسینٹر ہدایت اللہ کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد میں استدعا کی گئی ہے کہ سکیورٹی چیلنجز کے پیش نظر انتخابات تین ماہ تک ملتوی کیے جائیں ،الیکشن کمیشن اور سپریم کورٹ انتخابات کے پرامن انعقاد پر غور کرے ۔

یہ بھی پڑھیں : اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ کیس کی سماعت ،نیب کے4گواہوں کے بیانات قلمبند

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں