آکلینڈ (مانیٹرنگ ڈیسک) نیوزی لینڈ نے پہلے ٹی 20میںپاکستان کو 46رنز سے شکست دیدی ۔
نیوزی لینڈ نے پہلے کھیل کر پاکستان کو 226رنز کا ہدف دیا ،قومی ٹیم اس کے تعاقب میں صرف 180رنز پر ڈھیر ہو گئی ،بابر اعظم سب سے زیادہ 56سکور بنانے میں کامیاب ہوئے ,صائم27 رضوان25 اور افتخار احمد24سکور بنا کر آئوٹ ہو گئے ۔
یہ بھی پڑھیں : پاکستان کیخلاف میدان میں اترنے سے قبل کیوی کپتان کا بیان سامنے آگیا