trump

ڈونلڈ ٹرمپ کی عدالت میں جج کو ڈانٹ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عدالت میں جج کو ڈانٹ پلا دی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ٹرمپ سماعت کے دوران حتمی دلائل خود دینا چاہتے تھے ،اجازت نہ ملنے پر برہم ہو گئے اور جج کو ڈانٹ دیا ،جج نے ٹرمپ کے وکیل کو تنبیہ کر دی کہ اپنے موکل کو سنبھالو ۔سول کورٹ کیس کے جج جسٹس آرتھر کو گھر پر بم حملے کی دھمکی بھی موصول ہوئی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : ٹرک کے پچھلے حصے میں لٹک کر سفر کرنے والی سعودی خاتون کی تصویر وائرل ہوگئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں