راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) بانی تحریک انصاف عمران خان کیخلاف اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ کیس کی سماعت ۔
نجی ٹی وی کے مطابق نیب کے دس میں سے چار گواہوں نے توشہ خانہ کیس کی سماعت کے دوران اپنے بیانات ریکارڈ کر ادیے ۔عمران خان کے وکیل نے عدالت میں توشہ خانہ کیس کو بددیانتی پر مبنی قرار دیدیا ۔
یہ بھی پڑھیں : کاغذات نامزدگی واپس لینے کا آج آخری دن ،حتمی فہرست اور انتخابی نشان کل الاٹ ہونگے