لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ق نے ن لیگ کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہ کرنے کا اعلان کردیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق چوہدری شجاعت کے زیر صدارت ق لیگ کے اجلاس کے اعلامیہ میں کہاگیاہے کہ ن لیگ نے ہمارے حلقوں میں اپنے امیدوار کھڑے کر دیے ،دہرے معیار کا شکار نہیںہونگے ،ن لیگ سے کوئی سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہیں کی جائے گی ۔
یہ بھی پڑھیں : کاغذات نامزدگی واپس لینے کا آج آخری دن ،حتمی فہرست اور انتخابی نشان کل الاٹ ہونگے