last day

کاغذات نامزدگی واپس لینے کا آج آخری دن ،حتمی فہرست اور انتخابی نشان کل الاٹ ہونگے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کاغذات نامزدگی واپس لینے کا آج آخری دن ،الیکشن کمیشن کل حتمی فہرست اور انتخابی نشان الاٹ کر دے گا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق آج کاغذات نامزدگی واپس لینے کا آخری دن ہے ،کل حتمی فہرست اور انتخابی نشان الاٹ کر دیے جائینگے ،سیاسی جماعتیں اور آزاد امیدوار 6فروری تک انتخابی مہم چلا سکیں گے ،الیکشن کیلئے پولنگ 8فروری کو ہو گی ۔

یہ بھی پڑھیں : جناح ہاﺅس حملہ کیس150،ملزمان کی درخواست ضمانت پر سماعت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں