jinnah house case

جناح ہاﺅس حملہ کیس150،ملزمان کی درخواست ضمانت پر سماعت

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) جناح ہاﺅس حملہ کیس میں 150سے زائد ملزمان کی درخواست ضمانتوں پرسماعت ۔
نجی ٹی وی کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت میں جناح ہاﺅس حملہ کیس کی سماعت ہوئی ،عدالت نے آئندہ سماعت پر 16جنوری کو مقدمے کا ریکارڈ طلب کر لیا ۔

یہ بھی پڑھیں : پشاور کی MKBنامی کمپنی کے کھانسی کے شربت میں زہریلے اجزا کا انکشاف،سٹاک واپس منگوالیاگی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں