shah mehmud

شاہ محمود کے کاغذات مسترد کرنے پر سماعت ،الیکشن کمیشن سے کل تک جواب طلب کر لیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے پر الیکشن کمیشن سے کل تک جواب طلب۔
نجی ٹی وی کے مطابق شاہ محمود کی تین حلقوں سے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کیخلاف درخواست پر لاہور ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی ،عدالت نے الیکشن کمیشن سے کل جواب طلب کر لیا ۔یاد رہے کہ شاہ محمود کے این اے 150-151اور پی پی 218سے کاغذات مسترد کیے گئے تھے ۔

یہ بھی پڑھیں : منی لانڈرنگ کیس ،شہباز شریف ،حمزہ او ر سلمان کی بریت چیلنج

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں