money laundring

منی لانڈرنگ کیس ،شہباز شریف ،حمزہ او ر سلمان کی بریت چیلنج

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف ،حمزہ اور سلمان کی بریت کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما شہزاد اکبر نے لاہور ہائیکورٹ میں سابق وزیر اعلیٰ اور ان کے بیٹوں کی منی لانڈرنگ کیس میں بریت کو چیلنج کر دیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : تحریک انصاف کے بلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی اپیل اعتراض لگا کر واپس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں