apeal rejected

تحریک انصاف کے بلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی اپیل اعتراض لگا کر واپس

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کی پشاور ہائیکورٹ فیصلے کیخلاف اپیل اعتراض لگا کر واپس کر دی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ رجسٹرار نے اعتراض لگایا کہ اپیل کے کئی صفحے پڑھنے کے قابل نہیں ہیں ،الیکشن کمیشن کی اپیل واپس کر دی گئی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : الیکشن کمیشن سپریم کورٹ پہنچ گیا،پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کر دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں