اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس کل تک ملتوی ،مظاہر نقوی کیخلاف کارروائی جاری رکھنے کا فیصلہ ۔
نجی ٹی وی کے مطابق جوڈیشل کونسل نے موقف پیش کرنے کیلئے مظاہر نقوی اور انکے وکیل کو نوٹس جاری کر دیے ،اجلاس کل تک کیلئے ملتوی کر دیا گیا ۔
یہ بھی پڑھیں : مظاہر نقوی کیخلاف جوڈیشل کونسل اجلاس ،چیف جسٹس کو ادارے کی ساکھ کی فکر