صوابی (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما شاہ خالد کو قتل کر دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق صوابی میں جہانگیرہ روڈ پر موٹر سائیکل سواروں نے گاڑی پر اندھا دھند فائرگ کرکے دن دیہاڑے شاہ خالد کو قتل کر دیا ،مقتول تحریک انصاف کے ضلعی رہنما اور معروف کاروباری شخصیت تھے ،ملزمان واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ۔پولیس نے نعش قبضہ میں لیکر کارروائی شروع کر دی ۔
یہ بھی پڑھیں : الیکشن کمیشن سپریم کورٹ پہنچ گیا،پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کر دیا