challenge

الیکشن کمیشن سپریم کورٹ پہنچ گیا،پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کو بلے کا نشان واپس کرنے کا فیصلہ چیلنج کر دیا ،الیکشن کمیشن نے اپنی اپیل میں کہا ہے کہ پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ آئین اور قانون کیخلاف ہے ۔سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کی اپیل کو ڈائری نمبر الاٹ کر دیا ۔

یہ بھی پڑھیں : تحریک انصاف کے امیدوار کی گرفتاری ،پشاور ہائیکورٹ نے تھانیدار کو طلب کر لیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں