اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے ویب سائٹ پر آزاد امیدواروں کی فہرست اپ ڈیٹ کر دی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن نے اپنی ویب سائٹ پر آزاد امیدواروں کی فہرست اپ ڈیٹ کر دی ،انتخابی نشان بلے کو آزاد امیدواروں کی فہرست سے نکال دیا گیا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : تحریک انصاف کے امیدوار کی گرفتاری ،پشاور ہائیکورٹ نے تھانیدار کو طلب کر لیا