اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد ،لاہور سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے ،خوف و ہراس پھیل گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد ،پشاور ،لاہور ،گجرات ،سرگودھا ،مردان ، صوابی ،کوہاٹ ،سوات سمیت بہت سے شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ،شہری گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے اور کلمہ کا ورد کرتے رہے ،زلزلے کے جھٹکے تیس سیکنڈ تک محسوس کیے گئے،ریکٹر سکیل پر زلزلہ کی شدت 6ریکارڈ کی گئی ۔
یہ بھی پڑھیں : 2 مقتول بھائیوں کی رسم قل پر فائرنگ ،مزید 3افراد کو قتل کر دیا گیا