منڈی بہاﺅالدین (مانیٹرنگ ڈیسک) مخالفین نے فائرنگ کر کے ایک ہی خاندان کے مزید تین افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق منڈی بہاﺅالدین کی تحصیل ملکوال میں دو روز قبل مخالفین نے فائرنگ کر کے دو بھائیوں کو قتل کر دیا تھا ،آج مقتولین کی رسم قل پر مخالف گروپ نے پھر دھاوا بول دیا اور فائرنگ کر کے مزید تین افراد کو قتل کر دیا ،پولیس نے لاشیں پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا ۔
یہ بھی پڑھیں : خواجہ آصف کی فیض آباددھرنا کمیشن میں پیشی