اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس کی ان کیمرہ کارروائی کالعدم قرار دیدی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت کے دوران سائفر کیس پر حکم امتناع ختم کر دیا گیا ،اٹارنی جنرل نے 14دسمبر کے بعد کی کارروائی ازسرنو کرنے کی یقین دہانی کرا دی ۔یاد رہے کہ آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے ٹرائل ان کیمرہ ڈیکلیئر کیا تھا ۔
یہ بھی پڑھیں : الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس ،پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کو چیلنج کرنے کافیصلہ