اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر دفاع خواجہ آصف فیض آباد دھرنا کمیشن کے سامنے پیش ہو گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق خواجہ آصف نے دھرنا کمیشن کو اپنا بیان ریکارڈ کر ادیا ،وہ سابق وزیر دفاع کی حیثیت سے پیش ہوئے ۔شہباز شریف تاحال کمیشن کے سامنے پیش نہیں ہوئے ،ذرائع کاکہنا ہے کہ وہ اپنے وکیل کے ذریعے بیان ریکارڈ کرائیں گے ۔
یہ بھی پڑھیں : تحریک انصاف کے امیدوار کی گرفتاری ،پشاور ہائیکورٹ نے تھانیدار کو طلب کر لیا