ECP meeting

الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس ،پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کو چیلنج کرنے کافیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس ،پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ ۔
نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس جاری ہے جس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ پشاور ہائیکورٹ کے تحریک انصاف انٹرا پارٹی الیکشن اور بلے کے نشان سے متعلق فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا جائے گا ۔

یہ بھی پڑھیں : 9مئی کے 12مقدمات کی سماعت ،عمران خان کا جسمانی ریمانڈ کی استدعامسترد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں