راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) بانی تحریک انصاف کیخلاف نو مئی کے بارہ مقدمات کی سماعت ،عدالت نے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت نے پولیس کے تفتیشی افسران کی جانب سے جسمانی ریمانڈ کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دیدیا ۔
یہ بھی پڑھیں : ”یہ پٹھان ہے تو میں بھی پٹھان ہوں “چیف جسٹس کے توہین عدالت کیس میں ریمارکس