murder attack

جے یو آئی نظریاتی کے رہنما پر قاتلانہ حملہ

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) جے یو آئی نظریاتی کے رہنما قاری مہراللہ پر قاتلانہ حملہ۔
نجی ٹی وی جے یو آئی نظریاتی کے پی پی 45سے امیدوار قاری مہراللہ پر نامعلوم افراد نے قاتلانہ حملہ کیا تاہم وہ خوش قسمتی سے حملہ میں محفوظ رہے ،حملہ ارباب کرم خان روڈ پر کیا گیا ،پولیس نے علاقہ میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ۔

یہ بھی پڑھیں : پشاور ہائیکورٹ میں سابق رکن اسمبلی پر تشدد،اے این پی کارکن پی ٹی آئی رہنما پر پل پڑے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں