attack

پشاور ہائیکورٹ میں سابق رکن اسمبلی پر تشدد،اے این پی کارکن پی ٹی آئی رہنما پر پل پڑے

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے کارکنوں نے تحریک انصاف کے سابق ایم این اے کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔
نجی ٹی وی کے مطابق فضل خان کو ہائیکورٹ کی سیڑھیاں اترتے ہوئے مشتعل کارکنوں نے گھیر کر لاتوں اورتھپڑوں کی بارش کر دی ،ساتھیوں نے انکی جان بچائی ،پی ٹی آئی کے فضل محمد الیکشن میں ایمل ولی کے مد مقابل کھڑے ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں