bilawal

بلاول بھٹو لاہور پہنچ گئے،اہم ملاقاتیں اورجلسوں سے خطاب کرینگے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو اسلام آباد سے لاہو ر پہنچ گئے ،اہم ملاقاتیں اور جلسوں سے خطاب کرینگے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق بلاول بھٹو این اے 127کے تنظیمی عہدیداروں سے ملاقات اور ورکرز کنونشن سے خطاب کرینگے ،اس موقع پر پی ٹی آئی ،ن لیگ اور جماعت اسلامی کے اہم افراد پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کرینگے ،بلاول کل فیصل آباد اور تاندلیانوالہ میں جلسے سے بھی خطاب کرینگے ۔

یہ بھی پڑھین : اسلام آباداپیلٹ ٹربیونل کا 70اپیلوں کا فیصلہ ،پی ٹی آئی کے تمام امیدواروں کی اپیلیں منظور

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں