اسلام آباد (مانیٹرنگ دیسک) اپیلٹ ٹربیونل اسلام آباد نے 70اپیلوں پر فیصلہ کر کے کام مکمل کر لیا،تحریک انصاف کے تمام امیدواروں کی اپیلیں منظور ۔
نجی ٹی وی کے مطابق جسٹس ارباب محمد طاہر نے تمام اپیلوں پر فیصلہ جاری کر دیا ،پی ٹی آئی کے شعیب شاہین ،نیازاللہ نیازی ،ظفر اللہ شاہ سمیت تمام امیدواروں کی اپیلوں کو منظور کر لیا گیا ۔
یہ بھی پڑھیں : ”باجوہ نے احتجاج ختم کی شرط پربڑی پیشکش کی “عمران خان کا جیل سے ایک اور انکشاف