imran khan interogation

اڈیالہ میں 9مئی واقعات کی تفتیش کا پہلا دور مکمل

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان سے اڈیالہ جیل میں نو مئی واقعات کی تفتیش کا پہلا دور مکمل ہو گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق بانی تحریک انصاف سے 12مقدمات میں تفتیشی افسران نے نو مئی سے متعلق واقعات بارے مختلف سوالات کیے جن کے عمران خان نے جوابات دیے ،تفتیشی افسران اپنی رپورٹ کل انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کریں گے جس کے بعد عدالت ریمانڈ میں توسیع یا جوڈیشل ریمانڈ پر بھیجنے کا فیصلہ کرے گی ۔

یہ بھی پڑھیں : شاہ محمود ،حماد اور صنم نے فیصلہ چیلنج کر دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں