اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے پر مشاورت کیلئے الیکشن کمیشن نے اجلاس طلب کر لیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن کے کل بلائے جانے والے اجلاس میں مشاور ت کی جائے گی کہ پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیاجائے یا نہیں ۔چیف الیکشن کمشنر کی صدارت میں اجلاس میں چاروں کمیشن ممبران اور سپیشل سیکرٹریز شرکت کریںگے ۔
یہ بھی پڑھیں : تحریک انصاف کو ”بلا“واپس مل گیا،پشاور ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا