pervez ilahi

پرویز الٰہی 4حلقوں سے الیکشن کیلئے نااہل

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن ٹربیونل نے سابق وزیراعلیٰ کی چار حلقوں سے کاغذات نامزدگی کیخلاف اپیل خارج کر دی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پرویز الٰہی کے چار حلقوں این اے 69,64اور پی پی 32,34سے ریٹرننگ افسر نے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیے تھے ۔آر او کے فیصلے کیخلاف اپیلٹ ٹربیونل میں درخواست دائر کی گئی تھی ،اپیلٹ ٹربیونل نے اپیل مسترد کرتے ہوئے آراو کا فیصلہ برقرار رکھنے کا حکم جاری کر دیا ۔

یہ بھی پڑھیں : عمران خان میانوالی سے الیکشن کیلئے نااہل قرار،الیکشن ٹربیونل نے آر او کیخلاف اپیل پر فیصلہ سنا دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں