n league

” 15جنوری سے انتخابی مہم شروع “مسلم لیگ ن بھی میدان میں آ گئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن نے 15جنوری سے الیکشن مہم باقاعدہ شروع کرنے کا اعلان کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ن لیگ پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ نواز شریف کی قیادت میں 15جنوری سے انتخابی مہم کا آغاز کر رہے ہیں ،ایک دو دن تک لیگی امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی جائے گی ،ہم الیکشن کے التوا کے حق میں نہیں ہیں ،شروع دن سے ہمارا موقف ہے کہ الیکشن شفاف اور بر وقت ہونے چاہئیں ۔

یہ بھی پڑھیں : تحریک انصاف کو ”بلا“واپس مل گیا،پشاور ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں