ECP

الیکشن کمیشن نے اپنا نعرہ تبدیل کر لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اپنا نعرہ تبدیل کر لیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن نے ویب سائٹ پر اپنا نعرہ تبدیل کرتے ہوئے اس میں آزادانہ ،منصفانہ ،غیر جانبدارانہ ،انتخابات میں لفظ ”شمولیت “ کا اضافہ کر لیا ہے ۔نیا نعرہ کمیشن کی ویب سائٹ پر سب سے اوپر موجود ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : بلوچ طلبا جبری گمشدگی کیس کی سماعت12، ابھی بھی لاپتہ ہیں ،ایمان مزاری کا دعویٰ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں