اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سنگین غداری کیس میں پرویز مشرف کی اپیل غیر موئثر ،سزائے موت کا فیصلہ برقرار۔
نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ نے فوجی آمر اور سابق صدر پرویز مشرف کو خصوصی عدالت سے ملنے والی سزا درست قرار دیدی ،سپریم کورٹ کے بینچ نے قرار دیا کہ مشرف کی اپیل پر کسی نے نمائندگی نہیں کی ،وفاقی حکومت نے مشرف کی سزا کیخلاف اپیل کی مخالفت کی ۔
یہ بھی پڑھیں : سیاسی جماعتوں کے انتخابی نشانات کی فہرست جاری ،تحریک انصاف کا نام اور بلا غائب