PPP

پی پی کا حلقہ این اے 127میں پاور شو کا فیصلہ ،ملک بھر سے رہنماﺅں کولاہور پہنچنے کی ہدایت

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی نے لاہور کے حلقہ این اے 127میں انتخابی مہم کیلئے حکمت عملی ترتیب دیدی ،پارٹی رہنماﺅں کو لاہور پہنچنے کی ہدایت ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پیپلز پارٹی نے ملک بھر سے اہم پارٹی رہنماﺅں کو لاہور پہنچنے کی ہدایت جاری کر دی ہے ،سندھ سے شازیہ مری ،شہلا رضا ،سلیم مانڈوی والا ،رضا ربانی اور مولا بخش چانڈیو انتخابی مہم میں شرکت کیلئے لاہور پہنچیں گے ۔

یہ بھی پڑھیں : تحریک انصاف کا اہم فیصلہ ،سپریم کورٹ سے بلے کی درخواست واپس لے لی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں