application remove

تحریک انصاف کا اہم فیصلہ ،سپریم کورٹ سے بلے کی درخواست واپس لے لی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف نے سپریم کورٹ میںدائر بلے کے نشان کی درخواست واپس لے لی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کے مطالبے پر درخواست خارج کر دی ۔پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پشاور ہائیکورٹ میں بلے کے نشان سے متعلق کیس چلنے پر سپریم کورٹ میں درخواست غیر موثر ہو گئی تھی اس لیے واپس لے لی گئی ۔

یہ بھی پڑھیں : انٹرا پارٹی الیکشن اور بلے کا نشان ،پشاور ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت شروع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں