اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوںکے انتخابی نشانات کی فہرست جاری کر دی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن کی جاری فہرست میں تحریک انصاف کا نام اور انتخابی نشان بلا شامل نہیں ہے ۔انتخابی نشانات کی فہرست ڈی آر اوز اور آر اوز کو بھجوا دی گئی ،فہرست میں 145سیاسی جماعتوں کے انتخابی نشان شامل ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں : انٹرا پارٹی الیکشن اور بلے کا نشان ،پشاور ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت شروع