peshawar highcourt

انٹرا پارٹی الیکشن اور بلے کا نشان ،پشاور ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت شروع

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن اور بلے کے انتخابی نشان کے کیس کی پشاور ہائیکورٹ میںسماعت شروع ہو گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پشاور ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت شروع کر دی ،الیکشن کمیشن کے وکیل نے دلائل مکمل کر لیے ،کیس کا فیصلہ آج ہی سنائے جانے کا امکان ہے ۔یاد رہے کہ آج سپریم کورٹ میں بھی بلے کے انتخابی نشان پر سماعت ہونا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : چیک پوسٹ پردہشتگرد حملہ ،3 اہلکاروں سمیت 4قتل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں